the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
امریکہ کے سینیٹر جان مکین نے عالمی سلامتی کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) سے بھی بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کو امریکی انتخابات میں مبینہ طور پر مداخلت کے لئے ماسکو پر پابندی عائد کرنی



چاہئے۔امریکہ میں سال 2008 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امیدوار رہ چکے سینیٹر جان مکین نے اسٹریلیائی براڈکاسٹر کارپوریشن ٹیلی ویژن سے انٹرویو کے دوران کہا، "مجھے لگتا ہے کہ وہ (پوتن) سب سے بڑا اور اہم خطرہ ہے۔آئی ایس سے بھی بڑا خطرہ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.